تازہ تر ین

ٹرمپ کی بد زبانی۔۔۔امریکی سفیر کا استعفی

بر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کی بد زبانی پھر بڑی خبر بن گئی۔ امریکی صدر نے پورے براعظم افریقا کو ہی گالی دیدی۔ سیاہ فام دنیا بھڑک اٹھی، افریکن یونین نے امریکی صدر سے معافی کا مطالبہ کردیا۔مریکا کے بدنام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نسل پرستی کا بدترین مظاہرہ کرنے پر افریکن یونین نے امریکی صدر سے مطالبہ کردیا کہ فورا معافی مانگیں۔ہیٹی میں عوام نے امریکی صدر کا بیان نفرت انگیز قرار دیا ہے۔ ایل سیلواڈورکے صدر نے امریکی صدر سے کہا ہے کہ سیاہ فاموں کا احترام کرنا سیکھیں۔ٹرمپ کی اس بدزبانی پر پاناما میں مقرر امریکی سفیر نے استعفیٰ دیدیا اور بیان میں کہا کہ ایسے صدر کیلئے کام نہیں کرسکتا۔ نیویارک گورنر نے ٹرمپ کا بیان گھٹیا اور افسوسناک قرار دیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain