تازہ تر ین

دھرنے کی آمد آمد ۔۔۔اور پارٹیوں میں اختلاف کی وجہ جان کر آپ بھی ہنسیں گے

لاہور (ویب ڈیسک)عوامی تحریک کا احتجاج ایک دن یا طویل ہو گا یہ کہنا قبل از وقت ہو گا ۔دھرنے کی آمد سے قبل دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوگئی جب تحریک انصاف اور پی پی کی قیادت کیلئے پہلے کون تقریر کرے گا اور آخر میں تقریر کس کی ہوگی کا کڑا امتحان شروع ہو گیا ۔دونوں جماعتوں کے ترجمان کے مطابق آخری خطاب یا تو مفاہمت کے بادشاہ زرداری صاحب کا ہوگا یا کھلاڑیوں کے ہر دلعزیز کپتان عمران خان کا ہو گا یہ تو آنے والا وقت ہی بتا ئے گا ۔

اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain