اسلام آباد(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدآج اہم پریس کانفرنس کریں گے پریس کانفرنس میں کئی اہم اعلانات متوقع ہیں تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد آج (منگل) کو نیشنل پریس کلب میں دن 3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
