سیالکوٹ(آئی این پی)قو می کرکٹر حارث سہیل دوسری بیٹی کے باپ بن گئے ہیں، وہ اس وقت ٹی ٹوئنٹی کھیلنے نیوزی لینڈ میں ہیں ۔ حارث سہیل کے خاندانی ذرائع نےبتایا ہے کہ ان کی بیٹی کی پیدائش امریکا کی شہر نیویارک کے اسپتال میں 3روز قبل ہوئی ہے۔ حارث دوسری بیٹی کے باپ بنے ہیں۔
اور ان کی بیٹی کانام مائرہ حارث رکھاگیاہے۔