تازہ تر ین

نیلم منیر فلم میں سلمان خان کی ہیروئن بننے کی خواہشمند

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے بھارتی فلموں مےں کام کر نے اور سلمان خان کی ہےروئن بننے کی خواہش کا اظہار کر دےا ۔میڈےا رپورٹس کے مطابق پاکستان مےں اپنے منفردا نداز کی وجہ سے شہرت حاصل کر نےوالی ماڈل واداکارہ نےلم منےر نے کہا کہ مجھے بھی بھارتی فلموں مےں کام کر نے کی خواہش ہے اور چاہتی ہوں کہ سلمان کی ہےر وئن کے طور پر بھارتی فلم مےں کام کر وں اےک سوال کے جواب مےں نےلم منےر نے کہا کہ مجھے کوئی جلدی نہےں جب بھی موقعہ ملے مےں اس کےلئے تےارہوں ۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain