پاکستان کیا مریم نواز نہال ہاشمی کی سزا سے خوفزدہ ہیں ۔۔۔ دیکھیں ردعمل February 1, 2018 Daily Khabrain لاہور (ویب ڈیسک)نہال ہاشمی کو عدالت کی جانب سز ا سنائے جانے کے بعد ایک شہری نے ٹویٹ کیا کہ یہ سزا نواز شریف اور مریم نوازکو متنبہ کرنے کیلئے ہے جس کے جواب میں مریم نواز نے جواب دیا کہ ڈر نا صرف اﷲ سے چاہے ۔