لاہور (ویب ڈیسک) سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور ان کی اہلیہ کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہو گیا۔ نجم سیٹھی اور ان کی اہلیہ جگنو محسن کےاثاثہ جات کے ریکارڈ کی طلبی۔ ایف بی آر نے نیب کو ریکارڈ پیش کر دیا۔ ایف بی آر نے سال 2010 سے 2018 تک کی تمام تفصیلات جمع کرادیں۔