تازہ تر ین

زینب قتل کیس ،فرانزک اور کرائم سین حقائق سے پردہ اٹھ گیا

قصور(بیورورپورٹ)روزنامہ خبریںنے زینب قتل کیس کی فرانزک اور کرائم سین رپورٹس حاصل کرلی ہیں ابتدائی تحقیقات کے مطابق وقوعہ سے 162 تصاویر لی گئی ہےںجبکہ ڈی این اے کے لیے زینب کے دونوںہاتھوںکے ناخن اور کپڑوںسے نمونے حاصل کیے گئے مقتولہ کی جرابیں سویٹر اور ہوڈ بھی لیے گئے تمام ثبوت سب انسپکٹر افتخار احمد نے دس جنوری کو فرانزک لیب میںجمع کرائے تھے اور ملزم عمران علی کے ڈین این اے کے لیے نمونہ 20 جنوری کو حاصل کیا گیا تھا ڈی این اے کا نمونہ نمبر دو اور تین عمران کے ڈی این سے سے میچ کر گیا تاہم زینب کو زہر یا کسی نشہ آور چیز کھلائے جانے کے شواہد نہیں ملے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain