تازہ تر ین

میلانیا کی ناراضگی برقرار ٹرمپ کو پھرشرمندگی کا سامنا

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کے درمیان فاصلے اب تک نہیں سمٹ سکے، اس بات کا ثبوت ایک بار پھر کیمرے میں آنکھ میں محفوظ ہو گیا ہے۔ جب میلانیانے اپنے شوہر کا ہاتھ نہ تھاما اور ایک بار پھر ٹرمپ کو نظر انداز کر دیا۔ فلوریڈا پہنچنے پر طیارے سے باہر آتے ہی ٹرمپ نے حسب معمول میلانیاکا ہاتھ تھامنا چاہا تو انہوںنے بھی اپنی عادت کے مطابق پھر سے ٹرمپ کو اپنا ہاتھ تھامنے نہ دیا اور آگے بڑھ گئیں۔یہ صورتحال ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکزبن گئی اور کیمرے کی آنکھ نے تمام مناظر محفوظ کر لیے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain