پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ سمینیری کمیونٹی میں واقع ایک گھر میں پیش آیا جہاں بیڈ روم میں سوئی ہوئی بچی پر کتے نے حملہ کر دیا، بچی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم شدید زخموں کے باعث وہ جانبرنہ ہوسکی اور دم توڑ گئی۔
لی کاؤنٹی پولیس نے حملے کی وجوہات جاننے کیلئے ماہرین کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔