ممبئی (یو این پی) سریش رائنا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ رنز بنانےوالے بھارت کے چوتھے بیٹسمین بن گئے۔وہ مہندر سنگھ دھونی سے بھی آگے نکل گئے ہیں جنہوں نے چودہ سو سے زائد رنز بنا رکھے ہیں۔ کپتان ویرات کوہلی 1983رنز کے ساتھ سرفہرست بھارتی بیٹسمین ہیں ۔
جبکہ روہیت شرما بھی مختصر فارمیٹ میں زیادہ رنز کا کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔