لاہور (خصوصی ر پو رٹر )با غبا نپو ر ہ کے علاقہ میں اےک روز قبل 4سالہ بچی کے ساتھ زےادتی کی کو شش پرانصاف کے لیے روز نا مہ خبرےں کے چےف اےڈ ےٹر ضےاشاہد بچی کے ورثا سے ملاقات کر نے ڈی آئی جی آپرےشزآفس پہنچ گئے ، اےس اےس پی آپرےشنز منتظر مہدی اور د ےگر پو لیس افسرا ن نے بچی سے زیادتی کے ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کی یقین دہانی کروادی ۔ آپ کو قانون کے مطابق انصاف فراہم کیا جارہا ہے،ضیا شاہد کا بچی کے ورثا سے سوال۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شادی پورہ میں چار سالہ کمسن بچی سے زیادتی کے حوالے سے ورثا کی داد رسی میں مدد فراہم کرنے کے لیے چےف اےڈ ےٹر ضےاشاہد نے خود پولیس افسران سے ملاقات کی تاکہ پو لیس کی جا نب سے انصا ف کے تقاضوں کے حوالے معلومات لے سکیںاس موقعہ پر انہوں نے بچی کے ورثا سے بھی با ت چےت کی جنہو ں نے بتا ےا کہ پو لیس نے بھر پو ر مد د کی ہے، جبکہ اےس اےس پی آپریشنز کی جانب سے آگاہ کیا گیا کہ ملزم کو بھی گرفتار کر لےا ہے جس سے مزےد تفتےش کی جا ر ہی ہے ۔ بر ےفنگ کے موقع پر ڈی اےس پی منا واں ، اےس اےچ او با غبا نپو ر ہ ، مقد مے کے تفتےشی افسر سمےت د ےگر افسران نے شر کت کی ۔ یاد رہے کہ دو روز قبل با غبانپو ر ہ کے علاقہ شادی پور ہ میں د لخرا ش واقعہ رونماءہوا ،جہا ں محلہ دار اوباش نوجوان نے 4سالہ معصو م بچی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے کی کو شش کی۔ پو لیس کے مطا بق سرفراز کی 4سالہ بےٹی عائزہ سپارہ پڑ ھنے گئی جہا ں اوباش محلہ دار 16سالہ علی بچی کو بہانے سے اپنے ساتھ لے گیا اور مبینہ طو ر پر زیادتی کا نشانہ بنا نے کی کو شش کی اس دوران بچی کو سپا ر ہ پڑھا نے والی معلمہ نے چےخ وپکا ر پر در وازہ کھو لا جہا ں ملزم موقع سے فرا ر ہو گےا ۔ واقعہ کی اطلا ع پر پو یس نے متاثرہ بچی کے والد سرفراز کی مدعیت میںزیادتی کی کو شش کی دفعات کے تحت مقدمہ نمبر354/18درج کرلےا ۔ واضح ر ہے کہ خبرےں کے چےف اےڈ ےٹر ضےا شاہد نے بد ھ کی صبح کو سی سی پی اولاہور کےپٹن (ر) امےن وےنس سے فو ن پر با ت کی اور کہا میں جا نتا ہو ںکہ کےس کی پو زےشن کےا ہے ۔ پو لیس نے کوتا ہی تو نہیں کی کےو نکہ زےنب قتل کےس کے بعد ےہ واقعا ت کم ہونے چا ہےے تھے ۔ لےکن اخبا را ت اور ٹی وی چےنلز گو اہ ہیں کہ بچو ں پر مجرما نہ ذےا دتی کی خبرو ں میں اضا فہ ہو گےا ہے ۔کےپٹن (ر) امےن وےنس نے کہا کہ میں سر کا ر ی کا م کے سلسلہ میں سر گو د ھا کے را ستہ میں ہو ں لےکن آپ کو ےقےن دلا تا ہو ں کے لاہور پو لیس کے افسر زمہ دار ہیںاور بلخصوص بچےو ں پر مجرما نہ زےا تی کے واقعا ت کا فوری نو ٹس لے ر ہے ہیں انہو ں نے کہا کہ میں اہتما م کردےتا ہو آپ متعلقہ پو لیس افسرو ں سے ملے جن کے پا س بچی اوراسکے ورثا بھی موجود ہیں ۔ خبرےں ٹےم کا ےہ دورہ اسی سلسلہ کی اےک کڑی تھا ۔ ضےا شاہد نے لا ہور پو لیس کے اعلی ٰ افسروں کا مبا ر کبا د دی اور کہا کہ آپ لو گ ہما رے بھا ئی اور عز ےز ہیں اور آپ خود بھی بچوں والے اور انسانی ہمدری سے سرشار لو گ ہیں انہو ں نے با غبا نپو ر ہ کے اےس اےچ او کو مبا ر ک بادد ےتے ہو ئے نصےحت کی کہ مضلو م کی مد د اور ظا لم کے خلا ف جدوجہد کے لئے ڈٹ جا ئےں ۔