لاس ویگاس (ویب ڈیسک)کے ایک ریسٹورنٹ میں 30انچ قطر کے پیزے کی دھوم مچی ہوئی ہے جس کے ایک سلائس کو بھی فٹ سے چٹ کرنا یقیناًمشکل ہے۔
لاس ویگاس کے پیزا ریسٹورنٹ میں بڑے سائز کا پیزا فروخت کیا جاتا ہے جسے کھانے کے لئے کئی افراد بڑی تعداد میں یہاں کا رخ کر تے ہیں۔