نیلم ویلی(ویب دیسک) سالانہ خوشحال ترین ممالک کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق پاکستانی عوام ، بھارتیوں کے مقابلے میں زیادہ خوشحال ہےجبکہ بھارت کا نمبر اس فہرست میں پہلے کے مقابلے میں 11 درجہ اور گر گیا ہے۔ خوشحال ترین ممالک، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دینیلم ویلی، پاکستاگزشتہ روز اقوام متحدہ کی جانب سے سال 2018 میں دنیا کے خوشحال ترین ملکوں کی فہرست جاری کی گئی جس میں ملک بھر سے 156 ممالک کے نام شامل کیے گئے۔