Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی
    • سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی
    • نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار
    • کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی
    • کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے
    • پی سی بی کا پی ایس ایل کرکٹ ڈویلپمنٹ ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان
    • سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر
    • ایشین گیمز کرکٹ، بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، بنگلہ دیش سے ٹاکرا
    • سابق پریمیئر لیگ ڈیفنڈر ٹائٹس برامبل پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
    • چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فیلڈ وزٹ ترقیاقتی منصوبووں کو مقررہ مدت تک مکمل کرنکی ہدایت
    • وفاقی وزیر ریلوے کاراولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ
    • تحفظ حرمین شریفین کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، مرکزی مسلم لیگ
    • امریکہ میں شرح سود میں25 بیسز پوائنٹ اضافہ
    • شازیہ مری کا پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار
    • اسلام آباد سے کشمیر احتجاج کیس میں گرفتار 95 افراد میں سے 73 افراد 40 دن بعد اٹک جیل سے رہا
    • تحصیل گوجر خان و ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
    • نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پرانی پائپ لائنیں بدلنے کے لیے 1 ارب روپے کا سونا عطیہ

    By Khabrain Newsفروری 21, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    • ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان کے شہر اوساکا کو ایک نامعلوم عطیہ دہندہ کی جانب سے 560 ملین ین (پاکستانی تقریباً ایک ارب سے زائد) مالیت کی سونے کی اینٹوں کا خطیر عطیہ موصول ہوا ہے۔

    سونے کو شہر کی پرانی پائپ لائنوں کی مرمت کے لیے استعمال کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

    ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 21 کلوگرام (46 پاؤنڈ) وزنی سونے کی اینٹیں نومبر میں اوساکا سٹی واٹر ورکس بیورو کے حوالے کی گئیں۔

    اوساکا کے میئر ہائیڈیوکی یوکویاما نے صحافیوں کو بتایا کہ عطیہ دہندہ نے واضح کیا ہے کہ یہ رقم پرانی اور خستہ حال پانی کی پائپ لائنوں کی بہتری کے لیے استعمال کی جائے۔

    میئر کا کہنا تھا کہ یہ حیران کن رقم ہے جسے سن کر میں کچھ دیر کے لیے خاموش ہوگیا۔ ہائیڈیوکی یوکویاما کا کہنا تھا کہ پرانی آبی پائپ لائنوں کی مرمت کے لیے بھاری سرمایہ درکار ہوتا ہے، اس عطیے پر میں جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ شہر انتظامیہ عطیہ دہندہ کی خواہش کا احترام کرے گی اور اس رقم کو واٹر ورکس منصوبوں کی بہتری پر خرچ کیا جائے گا۔

    اوساکا کے آبی نظام کی حفاظت سے متعلق خدشات اس وقت بڑھ گئے تھے جب گزشتہ برس ایک ٹرک بڑے گڑھے میں جاگر اتھا جس کے نتیجے میں ڈرائیور ہلاک ہوگیا تھا۔

    اس واقعہ کو ٹوکیو کے شمال میں واقع سائی تاما میں سیوریج لائن کو پہنچنے والے نقصان سے جوڑا گیا تھا۔

    اوساکا سٹی واٹر ورکس کے اہلکار ایجی کوتانی نے اے پی کو بتایا کہ مارچ 2025 پر ختم ہونے والے مالی سال کے دوران شہر کی سڑکوں کے نیچے پانی کی پائپ لائنوں میں رساؤ کے 92 واقعات رپورٹ ہوئے۔

    تقریباً 28 لاکھ آبادی کے ساتھ اوساکا جاپان کا تیسرا بڑا شہر ہے اور مغربی جاپان کا اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔ جاپان کا بیشتر مرکزی عوامی انفراسٹرکچر جنگِ عظیم دوم کے بعد تیز رفتار معاشی ترقی کے دور میں تعمیر کیا گیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.