لاہور (ویب ڈیسک)کیا پاکستان میں جانوروں کیلئے کوئی قانون نہیں ؟گھوڑے گدھے ، کتے،بلیاں ۔ مہذب مملک لاکھوں نہیں کروڑوں روپے جانوروں کی دیکھ بھال پر خرچ کرتے ہیں ۔بعض اوقات تو یہ خبریں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں کہ کئی افراد نے اپمے پالتو جانوروں کے نام کروڑوں روپے کی جائیداد چھوڑ دی ۔90کی دیائی تک چند ایک ڈپارٹمنٹ جس میں محکمہ انسداد بے رحمی تھا ،وہ جانوروں پر ظلم کا نوٹس لیتا تھا ۔اب وہ بھی غیر فعال ہو گیا ہے۔اب تو جانور گنتی کے رہ گئے ،شاید موجودہ دور نے انسانوں کو بے حس کر دیا ہے۔
