اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ شیر افگن نیازی کا تبادلہ کردیا گیا۔ انہوں نے شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیر افگن کا تبادلہ اقتصادی امور ڈویژن میں کردیا گیا۔
.