تازہ تر ین

نڈال نے ڈیوس کپ کوارٹر فائنل میں واپسی کا عندیہ دے دیا

میڈرڈ(بی این پی )اسپین کے ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال کی اپریل کے اوائل میں جرمنی کیخلاف ڈیوس کپ کوارٹر فائنل کے ذریعے کھیل میں واپسی کا عندیہ دے دیا گیا۔ اسپین کے ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال کی اپریل کے اوائل میں جرمنی کیخلاف ڈیوس کپ کوارٹر فائنل کے ذریعے کھیل میں واپسی کا عندیہ دے دیا گیا۔ ان کے چچا ٹونی نڈال نے بتایا کہ رافیل نڈال بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہیں اور اگر وہ صحتیاب ہو گئے تو لازمی طور پر مسابقتی میچوں میں حصہ لیں گے۔ یاد رہے کہ گھٹنے کی انجری کے سبب رافیل نڈال انڈین ویلز اور میامی ماسٹرز سے دستبردار ہوگئے تھے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain