تازہ تر ین

پاکستان سے کوئی اجنبیت نہیں، کئی مرتبہ جاچکا ہوں: سیمی

دبئی (ویب ڈیسک)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان سے کوئی اجنبیت نہیں، وہ کئی مرتبہ پاکستان جاچکے ہیں۔پاکستان روانگی سے قبل ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک مرتبہ پھر لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں میچ کھیلیں گے۔سیمی کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال بھی زلمی کے کئی کھلاڑی پاکستان گئے تھے، اس مرتبہ بھی جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم کے لیے اب تمام میچز ناک ا?و¿ٹ کی حیثیت رکھتے ہیں، امید ہے اس مرتبہ بھی پی ایس ایل کا فائنل کھیلیں گے۔انہوں نے لاہور میں شائقین کرکٹ سے اپیل کی کہ گراو¿نڈ پر ا?کر کرکٹ کو سپورٹ کریں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain