تازہ تر ین

آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل، نیب نے سعد رفیق اور ان کے بھائی کو طلب کر لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) نیب نے وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو ا?شیانہ ہاو¿سنگ سکیم سکینڈل میں پوچھ گچھ کیلئے طلب کر لیا ہے۔نیب نے وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کو 22 مارچ جبکہ ان کے بھائی صوبائی وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق کو 26 مارچ کو طلب کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق اور صوبائی وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق کو ا?شیانہ ہاو¿سنگ اور پیراگون سٹی سکینڈل میں طلب کر لیا ہے۔ دونوں شخصیات سے ان معاملات پر پوچھ گچھ کی جائے گی۔ نیب نے وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کو 22 مارچ جبکہ ان کے بھائی صوبائی وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق کو 26 مارچ کو طلب کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain