تازہ تر ین

خوشی کا عالمی دن ۔۔۔دبئی ائیرپورٹ کا انوکھا استقبال

دبئی (ویب ڈیسک ) دبئی میں خوشی کے عالمی دن پر حکومت کی طرف سے انوکھا اقدام کیا گیا جس میں مسافروں کے پاسپورٹ مسکراہٹ والی مہرلگائی گئی۔دنیا بھر میں خوشی کے عالمی دن کی مناسبت سے دبئی میں آنے جانے والے ہر افراد کو خوش کرنے کے لیے یہ انوکھا طریقہ اختیار کیا گیا۔دبئی حکومت کی جانب سے تمام مسافروں کے پاسپورٹ پر امیگریشن کے دوران مسکرانے والے ایموجی کی مہر لگائی جس نے تمام مسافروں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔2018 کی رپورٹ کے مطابق دبئی دنیا میں 18 واں خوشحال ملک ہے، اس بنائ پر دبئی حکومت نے خوشی کے عالمی دن پر مسکراہٹ والی مہر کا تحفہ پر مسافر کو دیا۔مسافروں کے پاسپورٹ پر لال رنگ کی ایموجی جیسی مسکراہٹ والی مہر لگائی جس پر مسافروں نے خوشی کا اظہار کیا اور دبئی حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain