تازہ تر ین

یہ دودھ نہیں،ڈبے پر لکھنے تک کسی صورت فروخت کی اجازت نہیں دینگے، چیف جسٹس پاکستان کے خشک دودھ کی فروخت کیخلاف ازخود نوٹس میں ریمارکس

لاہور(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں خشک دودھ کی فروخت کیخلاف ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے امپورٹڈفارمولہ دودھ کی مدت 6 ماہ اورلوکل کی 4 ماہ کردیتفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی نے خشک دودھ کی فروخت کیخلاف ازخود نوٹس کی سماعت کی،دوران سماعت نجی کمپنیوں نے فارمولہ ملک کاسیمپل اشتہارپیش کردیا۔
وکیل اعتزاز احسن نے کہا کہ فارمولہ دودھ کے ڈبے پرلکھ دیایہ 6ماہ سے بڑے بچے کیلئے غذائی فارمولہ ہے،ڈبے پریہ بھی لکھاہے کہ ماں کادودھ بہترین غذاہے چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ یہ لکھ دیں کہ یہ6ماہ سے بڑے بچے کیلئے فارمولہ ہے دودھ نہیں،اس پر نجی کمپنی کے وکیل اعتزازاحسن نے دودھ لکھنے پراعتراض اٹھادیا،انہوں نے کہاکہ ہم نے آپ کے گزشتہ حکم کے مطابق ڈبے پرہدایات لکھیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain