تازہ تر ین

علیمہ خانم کیخلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمہ کی سماعت 9 مارچ تک ملتوی

مقدمہ کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔

مقدمہ کی سماعت پر ملزمہ علیمہ خانم آج بھی عدالت پیش نہ ہوئیں جس کے باعث مقدمہ میں استغاثہ کے آخری گواہ پر وکیل صفائی کی جرح نہ ہو سکی جبکہ مقدمہ میں مجموعی طور پر 17گواہان پر وکیل صفائی جرح مکمل کر چکے ہیں۔

عدالت نے ملزمہ کی حاضری سے ایک روز کے استثنی کی درخواست منظور کر کے مقدمہ کی سماعت پیر کر دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain