تازہ تر ین

کترینہ کیف انتہائی باصلاحیت فنکارہ ہیں ‘عالیہ بھٹ

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ کی سویٹی ڈول اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ کترینہ کیف انتہائی باصلاحیت ا ور ذہین فنکارہ ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطا بق ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عالیہ بھٹ کا کہناتھا کہ صرف گلیمرس ہونا ہی کامیابی کی نشانی نہیں بلکہ اس کے لئے باصلاحیت ہونا بھی بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں گلیمر دکھانے کی بھی ضرورت نہیں ہے کیونکہ گلیمر کے بغیر بھی ہم اپنے شائقین کے دلوں میں اپنی اداکاری سے جگہ بنا سکتی ہیں۔ عالیہ بھٹ نے کہا کترینہ کیف کو کبھی گلیمر کے بغیر دیکھیں آپ کو خود محسوس ہوگا کہ وہ کتنی پرکشش اور باصلاحیت فنکارہ ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain