تازہ تر ین

زندگی کا سب سے بڑا واقعہ بچپن ہے جسے کبھی نہیں بھولتی: ماہرہ خان

لاہور(ویب ڈیسک)فلم سٹار ماہر ہ خان نے کہا ہے کہ زندگی کا سب سے بڑا واقعہ بچپن ہے جسے کبھی نہیں بھولتی ‘ اپنی ذات میں گم رہنے والی لڑکی ہوں دوسروں کے جھگڑوں میں نہیں پڑتی۔اپنے ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا کہ اپنی ذات میں گم رہنے والی لڑکیوں دوسروں کے جھگڑوں میں نہیں پڑتی اگر میرا کسی سے اختلاف ہو بھی تو وہ اصولی تھا میں روزانہ وزرش کرتی ہوں مگر جم نہیں جاتی عام طور پر رات دیر گئے تک کام ہوتا ہے اکثر دیر سے سوتی ہوں اس لیے صبح دیر سے ہی اٹھتی ہوں۔ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شوبز میں کامیابی صرف خوبصورتی سے نہیں ملتی بلکہ انسان میں ٹیلنٹ بھی ہونا چاہیے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain