تازہ تر ین

پاس ورڈوالی یو ایس بی نے دھوم مچا دی خوبیاں لاتعداد،کام لاجواب

لاہور(ویب ڈیسک )یو ایس بی فلیش ڈرائیو ڈیٹا محفوظ کرنے اور ڈیٹا کی منتقلی کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
یہ بہت مفید ڈیوائس ہے جس میں ایک فرد اپنا قیمتی ڈیٹا محفوظ کرسکتا ہے، کیوں کہ کمپیوٹر کی ہارڈڈسک میں رکھا گیا ڈیٹا ہیکرز کا نشانہ بن سکتا ہے۔علاوہ ازیں اگر کسی فائل کا پرنٹ آو¿ٹ درکار ہو تو بھی یو ایس بی سے کام لیا جاتا ہے۔ فائل اس میں محفوظ کرکے متعلقہ دکان پر لے جاکر پرنٹ نکلوا لیا جاتا ہے۔ ایک زمانے میں فلیش ڈرائیوز کی میموری بہت کم ہوا کرتی تھی۔ اس دور میں فلاپی ڈسک بھی استعمال ہوتی تھی۔بعدازاں یو ایس بی کا دور آگیا۔ ابتدا میں ان گنجائش پانچ سو ایم بی سے لے کر زیادہ سے زیادہ ایک دو جی بی تک ہوتی تھی مگر اب تو کئی سو جی بی کی یو ایس بی فلیش ڈرائیوز عام دست یاب ہیں۔ یو ایس بی فلیش ڈرائیوز مختلف ڈیزائنوں اور گنجائش کے ساتھ خریدی جاسکتی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain