تازہ تر ین

فیکٹری ایریا: معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا قاری گرفتار

لاہور (خصوصی رپورٹر) فےکٹری اےرےا کے علاقہ میں 6سالہ بچی سے زےادتی کی کوشش کرنے والا ملزم کو پولیس نے گرفتار کر کے تفتےش شروع کردی ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ ملزم قاری سعےد بچو ں کو گھرو ںمیں پڑھا تا تھا اسی دوران معصو م بچی سے زےا دتی کی کو شش کی ۔ ےا د ر ہے اےس پی کےنٹ انوےسٹی گےشن ڈاکٹر انوش چو ہدر ی نے زاتی د لچسپی لےتے ہو ئے ملزم کی گرفتا ر ی کا حکم تھا ۔ بتا ےا گےا ہے کہ فےکٹر ی اےرےا کے علاقہ میں چند روز قبل بچو ں کو گھرو ں میں تعلےم دےنے والی مبےنہ قاری سعےدنے 6سالہ بچی (ز)سے زےا دتی کی کو شش کی بچی کی چےخ وپکا ر پر اہل خا نہ ملزم گھر فرا ر ہو گےا ۔ پو لیس نے واقعہ کی اےف آئی ار در ج کر لےا اور انوےسٹی گےشن ونگ نے تفتےش شروع کی تو اےس پی کےنٹ انوےسٹی گےشن نے واقعہ کی سنگےن نوعےت کے با عث ملزم کی گرفتا ر ی کا حکم دےا اور اےک ٹےم تشکےل دی جس نے فوری طو ر پر کا رروا ئی کرتے ہو ئے ملزم کو گزشتہ روز گرفتا ر کر لےا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معصو م بچی کے ساتھ بے حرمتی کی کوشش کرنا والا ملزم گرفتار کر لیاگےا ہے ،ملزم قاری سعید بچوں کو گھروں میں پڑھاتا تھا. اسی دوران چھ سالہ (ز) سے بے حرمتی کی کوشش کی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکہ مزید تحقیقات جاری ہیں ۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain