لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور اور گردونواح میں تیز بارش اور آندھی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ جبکہ دوسری طرف بارش سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے کسان شدید پریشان ہیں۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ اس وقت سونے کے پانی کی بوند بھی فصل کےلئے شدید نقصان دہ ثابت ہوگی۔
