تازہ تر ین

پٹرول 8 ، ڈیزل 14 ، مٹی کا تیل 4 روپے لٹر مہنگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 99 روپے 50 پیسے ہو گئی۔ ڈیزل کی فی لٹر قیمت 119 روپے 31 پیسے ہو گئی۔ مٹی کا تیل 87 روپے 7 پیسے فی لٹر، لائٹ ڈیزل 80 روپے 91 پیسے فی لٹر ہو گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain