تازہ تر ین

کلثوم نواز کے پھیپھڑوں کا آپریشن سانس کی نالی اتار لی گئی: نواز شریف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کا آغاز کر دیا گیا جو کچھ الیکشن میں ہو رہا ہے وہ ملک کیلئے ٹھیک نہیںہے دھاندلی ہوئی تو ملک کا نقصان ہو گا۔ لندن میں ہارلے سٹریٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا ہے کہ کلثوم نواز کی صحت کیلئے دعا کی اپیل کرتا ہوں وطن واپسی کا فیصلہ وکلاءسے مشاورت کے بعد کروں گا، ووٹ کو عزت دو کے نعرے پر قائم ہوں۔ الیکشن میں من پسند نتائج کے حصول سے بہتری نہیں آئے گی۔ آج کلثوم نواز کا آپریشن ہوا ان کے گلے سے سانس کی نالی اتار دی گئی ہے۔ اپنے وکلاءسے مشورے کے بعد احتساب عدالت کے کیس پر بات کروں گا۔ الیکشن میں من پسد نتائج کے حصول سے بہتری نہیں آئے گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain