تازہ تر ین

چودھری نثار نے نوازشریف کو اوئے کہہ کر مخاطب کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار نے ایک مرتبہ پھر پرانے ساتھی نواز شریف پرتنقید کرتے ہوئے اوئے کہہ کر مخاطب کیا کہتے ہیں نواز شریف بے وفائی بھی کی دشمنی بھی کی ۔ چکری کے چوہدری کی پرانے ساتھی پرتنقید پرانے ساتھی اوئے اوئے پر اتر آئے، خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار کہا کہ سال نواز شریف سے وفاداری نبھائی، نواز شریف نے بے وفائی اور دشمنی کی، 17 ارب میرے حلقے پر حکومت پاکستان نے خرچ کیے، یہ رقم ن لیگ نے خرچ نہیں کی، اوئے نواز شریف یہ پیسہ لاہور پر کیوں نہیں لگایا۔ چوہدری نثار نے کہا کہ ہر کوئی کہتا ہے کہ مجھ سےبہترکوئی نہیں،مخالفین نئےنہیں،8سال مشرف کی وردی کےپیچھےرہے،نوازشریف نے بے وفائی نہیں دشمنی کی ہے،میرے حلقے کے لوگ نوازشریف کوجواب دیں گے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain