تازہ تر ین

میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 21 جولائی کو کیا جائیگا

لاہور (خصوصی رپورٹ) میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 21 جولائی کو کیا جائے گا۔ صوبہ بھر کے 9 تعلیمی بورڈ میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان اپنی اپنی ویب سائٹس پر کریں گے۔ الیکشن کے باعث حکومت کی جانب سے میٹرک کے نتائج کی تاریخ میں تبدیلی کر کے اب 21 جولائی کو رزلٹ آنا تھا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain