تازہ تر ین

ریسٹورنٹ کی کتاب سے محبت لازوال مثال کھانا کھاﺅ کتاب کا تحفہ پاﺅ

بوسٹن:(ویب ڈیسک) امریکا میں ٹریولر فوڈ اینڈ بکس ریستوران 1970 سے قائم ہے اور یہاں ہر کھانے والے گاہک کو ایک کتاب بلامعاوضہ تحفے میں دی جاتی ہے۔1993 میں اگرچہ اس ریستوران کے مالکان بدل گئے لیکن مفت کتاب کا تحفہ دینے کی روایت جاری رہی اور اسے مزید بہتر بنایا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں آنے والے افراد بھی کتب بینی کے شوقین ہوتے ہیں اور اب تک یہاں سے 25 لاکھ کتابوں کا تحفہ دیا جاچکا ہے۔ لائبریری سے کتابیں لانے کےلیے ان کے پاس ایک 16 فٹ طویل کنٹینر بھی موجود ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain