کیا آپ تصور(ویب ڈیسک)کرسکتے ہیں کہ صرف ایک انجیکشن سے موٹاپے اور ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے عارضوں سے نجات پانا ممکن ہے؟کم از کم اسپین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہی دعویٰ سامنے آیا ہے۔بارسلونا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک ہارمون FGF21 کو جسم کا حصہ بناکر جسمانی وزن میں کمی اور انسولین کی مزاحمت کے مسئلے پر قابو پایا جاسکتا ہے۔