تازہ تر ین

تاپسی پنوں کی ”من مرضیاں“ کا پریمیئرشو ٹورنٹو فلم فیسٹیول میںہو گا

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ ہدایت کار انوراگ کشیپ کی فلم ”من مرضیاں“ کا پریمیئر ٹورنٹوانٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھایا جائے گا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوراگ کشیپ کی فلم ”من مرضیاں“ کا پریمیئر ٹورنٹوانٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھایا جائے گا،فیسٹیول 6تا16ستمبر کو منعقد کیا جائے گا، فلم کی کاسٹ میں ابھیشیک بچن، تاپسی پنواور وکی کوشل شامل ہیں، فلم پروڈیوسر آنند ایل رائے جبکہ ہدایت کارانوراگ کشیپ ہیں۔ فلم21ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain