تازہ تر ین

کیا عامر خان، عمران خان کی جیت کا جشن منانے آئیں گے؟

لاہور(شوبزڈیسک)گلوکارعلی ظفر نے بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پاکستان آنے کا اپنا وعدہ یاد دلایاہے۔عامر خان متوقع وزیر اعظم عمران خان کے بہت بڑے مداح ہیں ۔6 برس قبل عمران خان نے بھارت میں ایک تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی تھی جہاںعامر خان نے کہا میرا دل کہتا ہے کہ آپ ضرورکامیاب ہوں گے بعدازاں عامر خان نے کہا تھاجب آپ الیکشن جیتیں گے تو آپ میں کی جیت کا جشن منانے کے لیے پاکستان آں گا اور اکیلا نہیں بلکہ بہت سارے بھارتیوں کوساتھ لے کر آﺅں گا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain