لاہور( شوبزڈیسک) کامیڈی کنگ امان اللہ صحت یاب ہوگئے اور انہوں نے شوبز سرگرمیوں کا آغاز پھر سے کردیا۔ بتایا گیاہے کہ ڈاکٹرکی ہدایت کے مطابق وہ سوئمنگ بھی کررہے ہیں۔ انکاکہناتھا میں اپنے دوستوں اورمداحوں کابیحدمشکورہوں جن کی دعاﺅں کی بدولت اللہ نے مجھے صحت یاب کیااورآج میں دوبارہ اپنے کام میں مصروف ہو چکا ہوں۔






































