تازہ تر ین

دیپیکا ،رنویر کی شادی تو ہو گی مگر بھارت نہیں ،اٹلی کی رنگین وادیوں میں

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنوویر سنگھ اٹلی میں شادی کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اطلاعات ہیں کہ دیپیکا پڈوکون اور رنوویر سنگھ کی شادی کی تاریخ کے ساتھ ساتھ شادی کی جگہ بھی طے ہو چکی ہے۔یہ دونوں بھی انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی طرح اٹلی میں شادی کریں گے،انھوں نے اٹلی کے ایک خوبصورت قصبے لیک” کومو “ کا انتخاب کیا ہے۔ یہ اٹلی کا انتہائی حسین دیہات ہے جو ایک خوبصورت جھیل کے کنارے آباد ہے جبکہ رنوویر سنگھ اور دیپیکا کے گھر والے شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain