تازہ تر ین

کترینہ کیف نے بچیوں کی تعلیم کیلئے کمر کس لی ،تامل ناڈو میں تعلیم کیلئے عزم پختہ کر لیا

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے تامل ناڈو میں بچیوں کی تعلیم کے لیے اپنے پختہ عزام کا اظہار کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اداکارہ اپنی آمدنیکا ایک بڑا حصہ تامل ناڈو میں سکول کے رفا حی کا موں کے لئے عطیہ کر رہی ہیں۔اداکارہ پچھلے2سال سے اس سکول کے لئے کا م کر رہی ہیں اور جب بھی وقت ملتا ہے تو سکول کا دورہ کر تی ہیں۔یہ سکول اداکارہ کی والدہ کی این جی او کے منصو بے کا حصہ ہے۔کترینہ کی والدہ سوسینے ٹرقیوٹے خصوصاً ان غریب بچوں کی میعاری تعلیم کے لیے کا م کر رہی ہیں جس میں انگریزی کی بھی تعلیم شا مل ہے جو تعلیمی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔اداکارہ نے سکول میں نہ صرف بچوں کے ساتھ میعاری وقت گزارابلکہ ان کی بہتر تعلیم کے لئیاپنی آمدنی بھی عطیہ کی اور اے آر رحما ن کی بنائی ہو ئی دھن پربچوں کے ساتھ مل کے گا نا بھی گا یا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain