تازہ تر ین

کی کی چیلنج پر اداکارہ متھیرا کا رقص، پاکستانیوں کے چہرے لال ہوگئ

لندن (ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل متھیرا اپنے متنازعہ کپڑوں اور بیانات کے باعث ہمیشہ ہی خبروں کی زینت رہی ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے وہ اپنے شوہر سے علیحدگی کے باعث خبروں کی زینت بنی تھیں لیکن اب ایک بار پھر وہ کی کی چیلنج کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں۔کی کی چیلنج پاکستان کے کئی اداکاروں نے پورا کیا لیکن جب متھیرا نے لندن کی سڑکوں پر لیمبرگنی سے اتر کر یہ چیلنج پورا کیا تو سوشل میڈیا پر ہر کوئی دیکھتا ہی رہ گیا۔ متھیرا نے لکھا جب وہ یہ چیلنج کر رہی تھیں تو لوگ انہیں پاگل سمجھ رہے تھے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain