تازہ تر ین

سنہری خان کی مزاح سے بھرپور ” تبدیلی آ گئی ہے“میں پرفارمنس

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ سنہری خان کے شالیمار تھیٹر میں نئے ڈرامہ ” تبدیلی آ گئی ہے“ میں جلوے۔پہلے روز تھیٹر میں شائقین کا ہجوم ‘اداکارہ ڈرامہ میں آئٹم سانگز بھی کر رہی ہیں۔ڈرامہ کے رائٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں جو اس کے ڈائریکٹر بھی ہیں جبکہ پروڈیوسر طارق ملک ہیں۔اداکارہ سنہری خان نے بتایا کہ تبدیلی آ گئی ہے اتنا مزاحیہ ڈرامہ ہے کہ اس سے قبل اتنا مزاحیہ ڈرامہ میں نے نہیں کیا اور اس میں میری پرفارمنسز بھی پہلے سے مختلف ہیں۔ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں انیشا خان‘ وردہ ‘ فیروزہ علی‘ نور چودھری ‘ اقرا چودھری‘سحر علی‘ سرفراز وکی‘مختار چن‘ وسیم پنوں‘ گڈو کمال ‘ رضی خان‘ آغا جانی‘اور ساجد پیارا شامل ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain