تازہ تر ین

جشن آزادی منانے کیلئے فنکاروں نے تیاریاں شروع کر دیں

لاہور(شوبزڈیسک) شوبز فنکاروں نے جشن آزادی بھر پور طر یقے سے منانے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں ‘لاہور میں30سے زائد مقامات پر شوبز فنکار کیک کاٹنے کی تقریبات کا انعقاد کر یں گے ۔ تفصیلات کے مطابق شوبز ادکارائیوں کی جانب سے 14اگست یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی ملبوسات بھی تیار کروائے جا رہے ہیں جو جشن آزاد ی کے دن ہونیوالی تقریبات میں پہنے گی ۔بہت سے فیشن ڈیزائنرز نے بھی سبز ہلالی پرچم والے ملبوسات متعارف کروا دیئے ہیں جو سلیبرٹیز کے علاوہ عوام بھی خرید رہے ہیں۔ماہرہ خان ‘ نیلم منیر اور دیگر گھروں پر اور بعض نے ہوٹلز میں آزادی کے کیک کاٹنے کے لئے ابھی سے بکنگ کروادی ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain