تازہ تر ین

بادشاہ اور ولی عہد کے بعد سعودی عرب سے ایک ایسی اہم ترین شخصیت کا وزیراعظم عمران خان کو فون آ گیا کہ جان کر پاکستانی حیران رہ جائیں گے

تبوک (ویب ڈیسک) عام انتخابات میں کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے مبارکبادیں تو پیش کی ہی تھیں لیکن اب ایک ایسی اہم ترین شخصیت نے بھی فون کر دیا ہے جان کر ہر پاکستانی حیران رہ جائے گا۔ سعودی عرب کے شہر تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود نے نامزد وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور انتخابات جیتنے پر مبارکباد دینے کیساتھ ساتھ نئی حکومت کیلئے نیک تمناﺅں اور خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود کا مبارکباد دینے اور نیک تمناﺅں کے اظہار پر شکریہ ادا کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain