تازہ تر ین

شان ‘ صائمہ کی لاہور میں پرانی فلمیں نمائش کیلئے پیش کر دی گئیں

لاہور (شوبزڈیسک) اداکار شان اور صائمہ کی لاہو رکے مقامی سینما گھروں میں پرانی فلمیں نمائش کےلئے پیش کردی گئیں۔بتایاگیا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول جوڑی شان اور صائمہ کی تین پرانی فلمیں سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی ہیں جس میں ہدایت کارہ سنگیتا کی فلم شیر پاکستان ،ہدایت کار حسن عسکری کی فلم وریام اور سنگیتا کی فلم وحشی حسینہ شامل ہیں۔ علاوہ ازیں شان کی عید الاضحی پر ایک اور پرانی فلم بھولا اشتہاری بھی نمائش کیلئے پیش کی جائے گی جس کے ہدایت کار صفدر حسین ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain