تازہ تر ین

شادی کے بارے تمام افواہوں کا خاتمہ کرنے والے سلومیاں پھر میدان میں آگئے

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے ایک بار پھر اپنی شادی کا تذکرہ کر ڈالا۔ذرائع کے مطابق سلمان خان کا اپنی شادی سے متعلق کہنا تھا کہ اکثر لوگ مجھ سے سوالات کرتے ہیں کہ میں کب شادی کروں گا اور آج میں سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ بگ باس سے میری طویل رفاقت رہی ہے اور اس سے میرا الگ ہی تعلق ہے۔سلو میاں نے کہا کہ بگ باس کے ساتھ گزری حسین یادوں اور اس پروگرام کے ساتھ سب سے زیادہ گزرنے والے وقت کو مد نظر رکھتے ہوئے مجھے ’بگ باس‘ سے ہی شادی کرنی چاہیے کیوں کہ اس سے مجھے بہت فائدہ ہوگا۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain