تازہ تر ین

خلا کی سیر،پہلا مسافر راکٹ پر بیٹھ کر 17ستمبر کو خلائی سفرپرروانہ ہو گا

واشنگٹن(ویب ڈیسک)چاند کا سفر اب خواب نہیں بلکہ حقیقت بن گیا ہے، خلا کی سیر کیلئے پہلا سیاح پیر کو روانہ ہوگا۔ خلا کی سیر کے لیے پہلا سیاح 17ستمبر کو روانہ ہو گا، مسافر کی شناخت اور کرائے کی تفصیل نہیں بتائی گئی ہے،اس سیاح کواسپیس ایکس کمپنی کا بگ فیلکن راکٹ خلا میں لے کر جائے گا،تاہم اسپیکس ایکس کے سربراہ ایلن مسک کے بارے میں خیال کیا جارہا تھا کہ وہ خود پہلے مسافر ہوں گے، لیکن انہوں نے جاپانی جھنڈے کی تصویر ٹوئٹ کی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مسافر کوئی اور بھی ہو سکتا ہے،مذکورہ راکٹ چاند کے گرد چکر لگائے گا،یہ تاریخی موقع انٹرنیٹ پر براہِ راست دکھایا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain