تازہ تر ین

کو ہلی کی تازہ تصویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی

ممبئی(سی پی پی) بھارتی کرکٹرویرات کو ہلی کی تازہ تصویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی۔۔ ویرات کو ہلی نے ٹویٹر پر ایک پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دس سال بعد وہ دوبارہ ڈیبو کررہے ہیں۔اس مرتبہ فلم کے میدان میں۔ پوسٹر میں ویرات سپر ہیرو کے انداز میں نظر آرہے ہیں ۔ پوسٹر میںویرات کوہلی جس کپڑے کے برانڈ کی تشہیر کررہے ہیں ، یہ فلم انہی کے ذریعہ بنائی گئی ہے۔ ویرات کی یہ فلم 28 ستمبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain