تازہ تر ین

بال ٹیمپرنگ کیس:سزا یافتہ کینگرو کرکٹرز کا واپسی کا عندیہ

سڈنی (بی این پی ) جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بال ٹیمپرنگ پر سزایافتہ سابق آسٹریلین کپتان سٹیون سمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کی آئندہ سال انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا عندیہ دے دیا گیا۔آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے کہا ہے کہ جس کھلاڑی سے بھی کھیل میں غلطی ہوئی وہ ملک کی نمائندگی کر سکتا ہے اور تینوں کھلاڑیوں پر بھی ٹیم کے دروازے کھلے ہوئے ہیں جنہیں دوہزار انیس میں شائقین میدان پر ایکشن میں دیکھ سکتے ہیں جب ٹیم کو ورلڈ کپ اور ایشز سیریز کیلئے انگلینڈ کا سفر کرنا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain