تازہ تر ین

کرکٹ میچزکے دوران کئی نشیب و فراز بھی آتے ہیں :شعیب ملک

ابوظہبی(سی پی پی) شعیب ملک نے افغان ٹیم کےخلاف اپنی بلے بازی سے زیادہ ساتھی کھلاڑیوں کے چھکوں کو جیت کیلئے اہم قرار دےدیا سوشل میڈیا پرپوسٹ ہونےوالی ویڈیو میں شعیب ملک نے کہا کہ ٹیم بہت اچھا کھیلی، میچ کے دوران کئی نشیب و فراز بھی آتے ہیں ۔لیکن آخری وقت تک مقابلہ کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ان کی بیٹنگ سے زیادہ اہم ساتھی کھلاڑیوں کے آخری وقت میں لگائے گئے چھکے تھے۔شعیب ملک نے کہا کہ پہلے میچ جتنے سے اعتماد بڑھ جاتا ہے اور پھر اگلے میچ میں بھی پرفارمنس بہتر ہوجاتی ہے،اچھی کارکردگی کی تمام تر ذمہ داری انفرادی نہیں بلکہ پوری ٹیم اور پوری قوم کو جاتی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain