تازہ تر ین

اظہرعلی نے زیادہ رنزکی دوڑ میں مصباح کوپیچھے چھوڑدیا

دبئی(نیوزایجنسیاں) ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے کا سابق کپتان مصباح الحق کا ریکارڈ توڑ دیا ہے اور ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز بنانےوالے چھٹے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔اظہر علی نے آسٹریلیا کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 4 رنز بنا کر مصباح الحق کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑا ہے۔ سابق کپتان مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ میں 5 ہزار 222 رنز بنا رکھے تھے جبکہ اظہر علی نے 5 ہزار 224 رنز بنا لئے ہیں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain